ایئرپورٹ پرمسافروں کاپروٹوکول ختم نوٹیفکیشن جاری
پروٹوکول دینے والے سول ایوی ایشن اورایئرپورٹ ملازمین کیخلاف سخت کارروائی ہوگی
ملک بھرکے تمام ایئرپورٹ پرمسافروں کوپروٹوکول دینے کی سہولت ختم کردی گئی۔
یہ فیصلہ چند روز قبل پروٹوکول حاصل کرنے والے مسافر سے3 کلو ہیروئن برآمدہونے کے بعد کیاگیا۔سول ایوی ایشن حکام نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
جمعے کوسول ایوی ایشن حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروںکوپروٹوکول دینے والے سول ایوی ایشن اورایئرپورٹ ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وی آئی پیزاورعام مسافروںکومعمول کے عمل سے گزارا جائے کسی بھی مسافرکوغیر معمولی پروٹوکول نہ دیاجائے۔