پاکستانی کھانوں کی بہت یاد آتی ہے سچن ٹنڈولکر

1989 میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ ہر صبح ناشتے میں قیمہ پراٹھا کھاتے تھا، بھارتی کرکٹ اسٹار

1989 میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ ہر صبح ناشتے میں قیمہ پراٹھا کھاتے تھا، بھارتی کرکٹ اسٹار فوٹو: اے ایف پی

بھارتی کرکٹ اسٹار لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی کھانوں کی بہت یاد آتی ہے۔



بھارتی اخبار کو انٹریو دیتے ہوئے سچن ٹنڈولکر نےکہا کہ 1989 میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ ہر صبح ناشتے میں قیمہ پراٹھا کھاتے تھے اور اس وقت وہ صرف 16 سال کے تھے۔


اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے لٹل ماسٹر نے کہا کہ انہیں کھانے پکانے کا بے حد شوق ہے اور ان کی بیوی انجلی کو ان کے ہاتھ کی بنی مچھلی بے حد پسند ہے۔

Load Next Story