لندن میں فیس بک کے ذریعے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد
ریاست کی اجازت سے لائسنس یافتہ ڈیلر ہی اپنے اشتہارات لگوا سکتے ہیں، فیس بک انتظامیہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین پر غیر لائسنس یافتہ ہتھیاروں کی آن لائن فروخت پر پابندی لگا دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے حالیہ واقعات کے بعد ہتھیاروں تک رسائی کے معاملے پر بحث کے بعد یہ اقدام کیا گیا، فیس بک کی ہیڈ آف پروڈکٹ پالیسی مونیکا کے مطابق فیس بک نے غیر لائسنس یافتہ ہتھیار بیچنے کے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے لیکن ریاست کی اجازت سے لائسنس یافتہ ڈیلر ہی اپنے اشتہارات لگوا سکتے ہیں۔