امریکی جنگی بحری جہازوں کی بلا اطلاع آمد پر چین برہم

بغیر اطلاع کسی ملک کی حدود میں آنا اشتعال انگیزی اور غیر مناسب اقدام ہے، وزارت دفاع

بغیر اطلاع کسی ملک کی حدود میں آنا اشتعال انگیزی اور غیر مناسب اقدام ہے، وزارت دفاع۔ فوٹو: فائل

FAISALABAD:
چینی وزارت دفاع نے امریکی جنگی بحری جہازوں کی بلا اطلاع زیشا جزیروں میں آمد کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔


چینی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ ژوجن نے کہا کہ امریکی جنگی بحری جہازوں کی طرف سے جان بوجھ کر اشتعال انگیز اقدامات کیے جارہے ہیں، کسی بھی ایک ملک کی جانب سے دوسرے ملک کی حدود میں بغیر اطلاع جنگی بحری جہازوں کا داخلہ انتہائی نامناسب اقدام ہے۔
Load Next Story