چھٹی سارک پارلیمنٹرین اسپیکرز کانفرنس میں مشترکہ اعلامیے کو حتمی شکل دے دی
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا چھٹی سارک اسپیکرز کانفرنس کے لئے چئیرپرسن منتخب۔
چھٹی سارک پارلیمنٹرین اسپیکرز کانفرنس نے خطے میں خواتین پارلیمنٹرین کے استحکام اور معاشی ترقی سے متعلق ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی ۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کےزیر صدارت سارک کانفرنس کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیے کو حتمی شکل دی گئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سارک اسپیکرز پارلیمنٹرینز کے پلیٹ فارم کو مزید مستحکم کرنے سے تمام ممالک کے درمیان سیاست اورجمہوریت مضبوط ہو گی۔
سارک ممالک کے اسپیکرز نے پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ بھی کیا اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چھٹی سارک اسپیکرز کانفرنس کے لئے چئیرپرسن منتخب کر لیا جبکہ وائس چیرمین مالدیپ سے منتخب کی گئی ہیں۔
کانفرنس میں اس بات کی منطوری بھی دی گئی کہ آئندہ سارک اسپیکرز کانفرنس مالدیپ میں ہو گی۔