40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جاناچاہوں گی کنگنا رناوت
40 کی دہائی کا دور ہندوستان کے لیے بہت سخت تھا،لوگ غلام تھے اور انقلاب کی وجہ سے گھیراؤ جلاؤ ہو رہا تھا، کنگنا رناوت
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاہیں گی۔
کنگنا رناوت جو ''رنگون'' کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور یہ فلم 1940 کی دہائی میں برصغیر میں ہونیوالے واقعات کے متعلق ہے۔ کنگنا سے سے جب پوچھا گیا کہ 40کی دہائی کی کیا چیز انھیں پسندیدہ ہے تو ان کا کہناتھا کہ وہ دور ہندوستان کے لیے بہت سخت تھا،لوگ غلام تھے ،انقلاب کی وجہ سے گھیراؤ جلاؤ ہو رہا تھا اور لوگ مر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جاناچاہیں گی۔