شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا
یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا
لاہور:
پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ''اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس'' کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا۔
پاکستان کی آسکر خاتون فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ''اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس'' کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا ہے، یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا۔ نامزدگی لنچ کااہتمام اکیڈمی موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسس کی طرف سے کیلیفورنیا میں کیا گیا تھا۔