حق خودارادیت کشمیری آج یوم شہدائے جموں منائینگے
ضلع اسلام آباد میں تحریک حریت جموںو کشمیرکا دفترسیل،سیکریٹریٹ چلوکال پرملازمین کا مارچ
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں رہنے والے کشمیری (آج) منگل کو یوم شہدائے جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ جدوجہد آزادی کوحق خودارادیتحصول تک جاری رکھاجائے گا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر 1947ء کے پہلے ہفتے میں مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز، بھارتی فوجیوں اور ہندوبلوائیوں نے جموں کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کشمیریوں کواس وقت قتل کردیا تھا جب وہ پاکستان ہجرت کررہے تھے کے ۔ ادھر بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد کے علاقے نئی بستی میں تحریک حریت جموںو کشمیرکے دفترکوجس کا حال ہی میں افتتاح کیاگیاتھا۔چھاپہ مارکرسربمہرکردیا ۔ دریں اثنا ایمپلائیزجوائنٹ کمیٹی اور روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ایمپلائیزیونین کی طرف سے سیکریٹریٹ چلوکال پرجموں میں سیکڑوں ملازمین نے سیکریٹریٹ کی طرف مارچ کی کوشش کی۔جموں میں پہلے ہی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 افذ کر رکھی ہے۔