بغدادفوجی اڈے کے قریب کاربم دھماکا27افراد ہلاک
کار بم دھماکا شمالی بغداد کے علاقے تاجی میں فوجی بیس کے مرکزی دروازے کے قریب ہوا
عراق کے دارالحکومت بغداد میں فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 27افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق کار بم دھماکا شمالی بغداد کے علاقے تاجی میں فوجی بیس کے مرکزی دروازے کے قریب ہوا جس میں زیادہ تر فوج میں بھرتی کے لئے آنے والے افراد ہلاک اورزخمی ہوئے۔
ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ فوری طورپرحادثے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔