عمران ہاشمی نے ٹویٹر پر اپنی کتاب کا نام بتادیا
کتاب 3 زبانوں ہندی ، انگریزی اور مراٹھی زبان میں جلد ہی شائع کی جائے گی، عمران ہاشمی
KARACHI:
بالی ووڈ اداکار عمرانی ہاشمی نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ان کی کتاب جو ان کے بیٹے کی کینسر جیسے موزی مرض کے ساتھ لڑائی پر مبنی ہے کا نام ''دی کس آف لائف ۔ ہاؤ کے سپر ہیرو اینڈ مائی سین ڈیفیٹ کینسر'' ہے ۔
36 سالہ اداکار جن کی 9 برس قبل پروین شاہانی سے شادی ہوئی اب ایک بیٹے کے قابل فخر باپ بن چکے ہیں نے کتاب کے پبلشر اور اسے لکھنے میں معاونت فراہم کرنے والون کو شکریہ ادا کیاہے ۔انہوں نے مزید کہاہے کہ ان کی یہ کتاب 3 زبانوں ہندی ، انگریزی اور مراٹھی زبان میں جلد ہی شائع کی جائے گی ۔