گھرمیں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرناپڑاپرینیتی چوپڑا
والدین نے ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی، پرینیتی چوپڑا
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
یہ بات انہوں نے ایک رائلٹی شو مشن سپنے '' میں شرکت کے دوران کہی پرینیتی کا کہناتھا کہ انکے والدین پاون اور رینا چوپڑا نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی۔