خلا باز بننے کی خواہش رکھنے والے امریکی شہریوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

2017 کے لیے 18300 شہریوں نے خلا باز بننے کیلیے درخواستیں دی ہیں۔

2017 کے لیے 18300 شہریوں نے خلا باز بننے کیلیے درخواستیںدی ہیں۔ فوٹو: فائل

خلائی تحقیق کے امریکی ادارہ ناسا نے کہا ہے کہ خلا باز بننے کی خواہش رکھنے والے امریکی شہریوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔


امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ 2017 کے لیے 18300 شہریوں نے خلا باز بننے کیلیے درخواستیں دی ہیں۔ 2012 میں ناسا کی طرف سے خلا بازوں کی درخواستیں طلب کیے جانے کے بعد یہ تعداد اب 3 گنا زیادہ ہوگئی ہے۔
Load Next Story