حکومت نے پاکستان ایئرویزکے لیے 100 ارب مختص کر دیے

پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔

پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔ فوٹو : فائل

محکمہ شہری ہوابازی کے سیکریٹری عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان ایئر ویز کی تشکیل کیلیے 100 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔


نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ نئی ایئرلائن کے آغاز کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں، اس فضائی کمپنی میں پی آئی اے کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، یہ الگ ایئرلائن ہو گی، البتہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔
Load Next Story