پاک بھارت میچ کے دوران پریشر برداشت کرنے والی ٹیم کامیاب ہوگی عمران خان

کرکٹ پریشر کا کھیل ہے اور جب پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہو تو یہ پریشر ڈبل ہوجاتا ہے،سابق کپتان

کرکٹ پریشر کا کھیل ہے اور جب پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہو تو یہ پریشر ڈبل ہوجاتا ہے،سابق کپتان. فوٹو:فائل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران جو ٹیم پریشرپر قابو پالے گی وہیں ٹیم فتح حاصل کرے گی۔


عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ کرکٹ پریشر کا کھیل ہے اور جب پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہو تو یہ پریشر ڈبل ہوجاتا ہے جب کہ آج میچ کے دوران جو ٹیم پریشر پر قابو پالے وہی اسی ٹیم کا دن ہوگا۔
Load Next Story