’’جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا‘‘ کوہلی گلوکار بھی بن گئے

ان کی اس دوران یوراج سنگھ نے ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا

ان کی اس دوران یوراج سنگھ نے ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔:فوٹو: فائل

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے ایشیا کپ میں شریک اپنی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کو ویرات کوہلی نے اپنی آواز کا جادو جگا کر رنگین بنا دیا۔


پاکستان ٹیم کے خلاف کامیابی کے بعد تمام بھارتی پلیئرز ہواؤں میں اڑ رہے ہیں اور کوہلی بھی ان سے الگ نہیں، وہ تقریب میں کافی اچھے موڈ میں تھے، انھوں نے اسٹیج سنبھالا اور لتا کا مشہور گانا ' جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا' سنایا۔ ان کی اس دوران یوراج سنگھ نے ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔
Load Next Story