ڈاکٹر عاصم کیس انیس قائم خانی سلیم شہزاد اور قادر پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں تینوں افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاكٹر عاصم كيس میں انيس قائم خانی كے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری كر ديئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں ایم کیوایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی اور سلیم شہزاد سمیت پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت کی جانب سے استفسار پرتفتيشی افسركا كہنا تھا كہ مفرور ملزمان کے بارے میں ایئر پورٹ حكام كو خط لكھا گیا تھا جس میں كہا تھا كہ تمام ملزمان کی پاكستان واپسی پر اطلاع دی جائے لیکن ايئر پورٹ حكام نے انيس قائم خانی كی واپسی سے لاعلم رکھا تاہم ان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔