قطرسے14لاکھ مکعب میٹرایل این جی لے کردوسراجہازآج پاکستان پہنچے گا
قطر سے آنے والا دوسراجہاز 1لاکھ40 یزار مکعب میٹر گیس لے کر پہنچے گا
HARIPUR:
قطرسے دوسرا جہاز 1لاکھ 40 ہزار مکعب میٹرایل این جی لے کر بدھ کو پاکستان پہنچے گا۔
اینگرو ایل این جی کمپنی کے فلوٹنگ ٹرمینل آپریشن کے ہیڈعثمان محمود کے مطابق قطر ایل این جی کاکیوفلیکس جہازبدھ کو پورٹ قاسم پرلنگراندازہوگام، یہ ایل این جی 7 دن میں سوئی سدرن گیس کے نظام میں منتقل کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ رواں ماہ پہلاجہاز یکم مارچ کو لنگر انداز ہوا جبکہ دوسرا 9، تیسرا 15،چوتھا 23اور 5واں 31 ارچ کو لنگر انداز ہوگا، قطر سے آنے والا دوسراجہاز 1لاکھ40 یزار مکعب میٹر گیس لے کر پہنچے گا۔