سونے کی قیمت پھر500روپے بڑھ کر49ہزار550روپے تولہ ہوگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے660اور دس گرام 565.71 روپے پر برقرار رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے1264 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500اور429 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔
جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر49ہزار 550 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر42ہزار 471 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے660اور دس گرام 565.71 روپے پر برقرار رہی۔