جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں اداکارہ لیلیٰ کا دعویٰ

میں نے ابھی جہانگیر بدر کی بہو بننے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، اداکارہ لیلیٰ

میں نے ابھی جہانگیر بدر کی بہو بننے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، اداکارہ لیلیٰ فوٹو: ٹی ایم این

لالی ووڈ کی اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سینیٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں۔


لالی ووڈ میں بولڈ کردار ادا کرنے والی اداکارہ لیلیٰ نے دعوٰی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں تاہم میں نے ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

دوسری جانب جہانگیر بدر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کررہے تھے اسی دوران لیلیٰ نے جب ان سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
Load Next Story