ارباز خان سے علیحدگی ملائکہ اروڑا کو چپ لگ گئی

بعض قریبی دوستوں نے جب ان سے ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں کے بارے میں پوچھنا چاہا تو اداکارہ معاملہ گول کرگئیں۔

بعض قریبی دوستوں نے جب ان سے ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں کے بارے میں پوچھنا چاہا تو اداکارہ معاملہ گول کرگئیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ حسینہ ملائکہ اروڑا اور اربازخان کے درمیان علیحدگی کا معاملہ اب ڈھکا چھپا نہیں رہا۔


بالی وڈ حسینہ ملائکہ اروڑا اور اربازخان کے درمیان علیحدگی کا معاملہ اب ڈھکا چھپا نہیں رہا لیکن ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کو چپ لگ گئی ہے ۔ ہوا کچھ یوں کے ایک ملائکہ ایک فیشن تقریب میں شریک تھیں ان کے بعض قریبی دوستوں نے جب ان سے ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں کے بارے میں پوچھنا چاہا تو اداکارہ معاملہ گول کرگئیں۔
Load Next Story