تین ارب 66 کروڑ روپے کے نایاب ہیرے کی نمائش

صاف شفاف ہیرا 5 اپریل کو ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائیگا۔

صاف شفاف ہیرا 5 اپریل کو ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائیگا۔۔ فوٹو: فائل

تائیوان میں چمکتے دمکتے نایاب نیلے ہیرے کو نیلامی سے قبل نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔


10 قیراط سے زائد وزن کا بیضوی ہیرا نایاب ہیروں میں سے ایک ہیرا ہے۔ نیلامی سے قبل خوبصورت ہیرے کو تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا، اس خاص ہیرے کی قیمت 3 ارب 13 کروڑ سے تین ارب 66 کروڑ روپے رکھی گئی ہے،یہ خوبصورت، صاف شفاف ہیرا 5 اپریل کو ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائیگا۔
Load Next Story