ٹارگٹ کلنگ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہےاورنگزیب فاروقی

مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی کو اہلسنت کیلیے مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے۔

مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی کو اہلسنت کیلیے مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے۔۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

اہلسنت و الجماعت کے مرکزی رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی کو اہلسنت کیلیے مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے۔


شہر میں ڈبل سواری کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کے واقعات حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، چیف جسٹس آف پاکستان معاملے کا نوٹس لیں، ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، یہاں قاتل آزاد گھوم رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ قاتلوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے۔
Load Next Story