سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے660 اور دس گرام 565.71 روپے پر برقرار رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1255 ڈالر پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔
جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر49ہزار550 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر42ہزار 471 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے660 اور دس گرام 565.71 روپے پر برقرار رہی۔