کراچی کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں ناکامی پر کے الیکٹرک پر ایک کروڑ جرمانہ
كے اليكٹرك کو نہ صرف شو كاز نوٹس جاری كيابلکہ نوٹس كا جواب دينے كا بھی موقع فراہم كياگيا، نیپرا حکام
نيپرا نے كراچی ميں بلاتعطل بجلی كی فراہمی اور بجلی کی پيدوار ميں كمی پر کے الیکٹرک کو ایک کڑور روپے کا جرمانہ کردیا۔
ترجمان نيپرا كے مطابق جون 2015 ميں كراچی ميں بلاتعطل بجلی كی فراہمی اور بجلی کی پيدوار ميں كمی پر کے الیکٹرک پر ایک کڑور روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ترجمان نيپرا کا کہنا ہے کہ 2015 میں بجلی کی پیداوار میں کمی پر نیپرا نے تحقيقاتی كميٹی قائم کرکے كے اليكٹرك سے وجوہات طلب كی تھيں جس پر كميٹی كی جانب سے فراہم كردہ تحقيقاتی رپورٹ كو مد نظر ركھتے ہوئے نيپرا حكام نے كے اليكٹرك کو نہ صرف شو كاز نوٹس جاری كيابلکہ نوٹس كا جواب دينے كا بھی موقع فراہم كيا گيا لہٰذا تمام حقائق كومدنظر ركھتے ہوئے نيپرا نے كے اليكٹرك پر جرمانہ عائد کیا۔