شاہ رخ خان نئی فلم میں بونے کے کردارمیں نظر آئیں گے

کنگنا رناوت اس فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔

کنگنا رناوت اس فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان جلد نئی فلم میں ایک بونے کے کردار میں نظر آئینگے۔


بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان آنند ایل رائے کی نئی بالی وڈ فلم میں بونے کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ اس موقع پر آنند ایل رائے نے بتایا کہ یہ فلم رومانوی اور مزاح سے بھر پور فلم ہو گی جس میں باقاعدہ طور پرکسی اداکارہ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن امید کی جارہی ہے کنگنا رناوت اس فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔
Load Next Story