موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مزید15سو افراد کا چالان تعداد5ہو گئی

حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد پولیس الرٹ، شہر بھر کی ناکا بندی، اچانک چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری

فوٹو : شاہد علی / ایکسپریس

حیدرآباد میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے بعد شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


گزشتہ روز بھی پولیس نے ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر15سو سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اب تک ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر تقریباً 5 ہزار سے زائد افراد کے ٹریفک چالان کر چکی ہے۔ دوسری طرف پولیس نے شہر بھر کی ناکا بندی کر کے اچانک چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔

حیدرآباد میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے بعد شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی پولیس نے ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر15سو سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اب تک ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر تقریباً 5 ہزار سے زائد افراد کے ٹریفک چالان کر چکی ہے۔ دوسری طرف پولیس نے شہر بھر کی ناکا بندی کر کے اچانک چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔
Load Next Story