صدر آج ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بل پر دستخط کریں گے

پہلی بار ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بل پر صدر آصف علی زداری(آج) پیر کو دستخط کریں گے۔

پہلی بار ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بل پر صدر آصف علی زداری(آج) پیر کو دستخط کریں گے۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

پاکستان میں دوائوں کی مانیٹرنگ کے حوالے سے پہلی بار ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بل پر صدر آصف علی زداری(آج) پیر کو دستخط کریں گے۔


یہ اتھارٹی خودمختارادارہ ہوگی جہاں دوائوں کی تیاری کی مانیٹرنگ، رجسٹریشن ولائسنسنگ، قیمتوںکاتعین اورڈرگ پالیسی، ادویات کی درآمد وبرآمد سمیت دیگردوائوں کے معاملات خود طے کرے گی، واضح رہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا بل سینیٹ میں30اپریل کو سینیٹر عبدالحسیب نے پرائیویٹ ممبرکی حیثیت سے پیش کیاگیا تھا ۔
Load Next Story