سعودی عرب میں 100 چینی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا
سعودی عرب میں ملازمت کی غرض سے آنے والے 101 چینی باشندے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔
سعودی عرب میں ملازمت کی غرض سے آنے والے 100 سے زائد چینی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا۔
عرب نیوز ویب سائٹ العربیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہروں تہاما اور بیشا میں سیمنٹ فیکٹریوں میں ملازمت کی غرض سے آنے والے 101 چینی باشندے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔
سعودی عرب میں قائم سیمنٹ فیکٹریوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سفر بن ظفیر کا کہنا ہے کہ شعبہ دعوت وارشاد کے 4 علماء اور 2 چینی مسلمانوں نے بتایا کہ تہاما کی فیکٹری میں کام کرنے والے 70 جب کہ بیشا کی سیمنٹ فیکٹری میں کام کرنے والے 31 چینی باشندے دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔