سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 49ہزار 550 روپے ہوگئی
چاندی کی عالمی قیمت 0.12 ڈالر بڑھ کر 15.37 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بدھ کو بڑھ گئیں، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 1235ڈالر فی اونس ہوگئی ۔
جس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 49ہزار 550 اور 10گرام 343 روپے بڑھ کر 42ہزار 471 ہو گئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت بھی 10 روپے کے اضافے سے 660 روپے ہو گئی، چاندی کی عالمی قیمت 0.12 ڈالر بڑھ کر 15.37 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔