ملتان کے ضمنی الیکشن میں3پارٹیوںکوشکست دیشرجیل میمن
عوام نے آئینہ دکھادیا،یہ پیپلزپارٹی نہیںبلکہ زرداری ٹولہ ہے،عوام کودلدل میںلے گئے،نہال ہاشمی
پیپلزپارٹی کے رہنمااورسندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہاہے کہ ملتان کے ضمنی انتخابات میںتین پارٹیاںاورصوبائی حکومت اورایک طرف پیپلزپارٹی تنہاتھی،ایکسپریس نیوزکے پروگرام''ٹودی پوائنٹ''کے میزبان شاہ زیب خانزادہ سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ عوام اب بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیںاورآئندہ انتخابات بھی پیپلزپارٹی جیتے گی،
مسلم لیگ ن کے رہنمانہال ہاشمی نے کہایہ بارش کاپہلا قطرہ ہے،زبان خلق کونقارہ خداسمجھو،عوام کوسلام کرناچاہیے کہ انھوںنے کرپٹ حکومت کوآئینہ دکھادیاہے،یہ پیپلزپارٹی نہیں،تحریک انصاف کی رہنمافوزیہ قصوری نے کہاکہ ملتان کے حلقہ151 میںشوکت حیات بوسن آزاد امیدوار ہیں، ان کے بھائی ضرورتحریک انصاف میںہیںمگروہ ہمارے امیدوارنہیں،یوسف گیلانی نے150 ارب کے ترقیاتی کام کیے،ان کے بیٹے عبدالقادرگیلانی کی اتنے کم مارجن سے کامیابی ان کی شکست ہے۔