شہری دیسی ٹوٹکوں سے پرہیزکریں طبی ماہرین

تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں, طبی ماہرین.

تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں, طبی ماہرین. فوٹو: فائل

FAISALABAD:
ماہرین طب نے عوام کو خبردارکیا ہے کہ تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں۔


ایسا کرنے سے مرض کی نوعیت مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے، گزشتہ سال دیسی ٹوٹکوں سے علاج کرانے کے بعد بیشتر مریضوں کی حالت بگڑگئی تھی، ماہرین کاکہنا تھاکہ ڈنگی وائرس کاعلاج شروع کرنے سے قبل وائرس کی تصدیق کرائی جائے جس کے لیے خون کا معمولی ساٹیسٹ کیاجاتا ہے جس کی رپورٹ ایک گھنٹے کے اندر موصول ہوجاتی ہے۔

 
Load Next Story