’’نواز شریف بھی 2 آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں‘‘
ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ کی مشترکہ ویب سائٹ سولن ایسٹ ریکوری پر نواز شریف کو 2آف شور کمپنیوں کا مالک دکھایا گیا ہے۔
ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ کی مشترکہ ویب سائٹ سولن ایسٹ ریکوری پر نواز شریف کو 2آف شور کمپنیوں کا مالک دکھایا گیا ہے، اس ویب سائٹ پر 12کمپنیاں موجود ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ سولن ایسٹ ریکوری کو اقوام متحدہ کا ادارہ ڈرگ اینڈ کرائم چلا رہا ہے، یہ ویب سائٹ پر پوری دنیا سے چوری کیا ہوا پیسہ ریکور کرنے کیلیے کام کرتی ہے۔ ویب سائٹ پر جن 2کمپنیوں کا مالک نواز شریف کو دکھایا گیا ہے ان میں ایک کا نام شمروک ہے اور دوسری چینڈرون جرسی ہے۔
12 آف شور کمپنیوں کے ساتھ کچھ اکاؤنٹس بھی منسلک ہیں، ویب سائٹ کے مطابق تحقیقات کے بعد معلوم ہوا ہے کہ 2ارب پاکستانی روپے کی شریف خاندان میں ٹرانزیکشن ہوئی جن میں 3لاکھ 13ہزار پاؤنڈ ایک دفعہ ٹرانسفر ہوئے، 17 لاکھ کومبر گروپ کی طرف سے حسن نواز کو منتقل ہوئے بروشر بینک کے ذریعے کومبر گروپ کو دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2013ء میں حسین نواز نے اپنے والد نواز شریف کو 19لاکھ 14ہزار ڈالر ٹرانسفر کیے۔ اس کے علاوہ 40 ہزار یورو بھی منتقل کیے۔ 2014ء میں حسین نواز نے جو آف شور کمپنی چلاتے ہیں، 19 لاکھ 22 ہزار ڈالر اپنے والد کو منتقل کیے تھے۔