پاکستان اور افغانستان نے طالبان سے ہتھیار ڈال کر مذاکرات کرنے کی اپیل کی ہے
مذاکرات میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر گولہ باری اور کشیدگی ختم کرنے پربھی اتفاق کیاگیا۔
پاکستان اور افغانستان نے طالبان سے ہتھیار ڈال کر القائدہ سے تعلق توڑنے اورخطے میں امن قائم کرنے کے حوالے سے دونوں حکومتوں کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ جو طالبان مذاکرات کے لئے راضی ہوں گے ان کے نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے نکال دئے جائیں گے۔
مذاکرات میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر گولہ باری اور کشیدگی ختم کرنے پربھی اتفاق کیاگیا۔
وزارت خارجہ نے صلاح الدین ربانی کی قیادت میں افغان امن کونسل کے وفد سے وزیراعظم اور صدرکی ملاقاتوں کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن کو فروغ دینے کے لئے افغان حکومت کی درخواست پر 10 طالبان کو رہا کیا جا رہا ہے۔