حصص مارکیٹ میں فروخت پردباؤسے33700کی حدگرگئی
کاروباری حجم منگل کی نسبت 8.85 فیصد زائد رہا اور26 کروڑ28 لاکھ27 ہزار 820 حصص کے سودے ہوئے
پانامہ لیکس اسکینڈل کی وجہ سے سیاسی افق پرغیریقینی کیفیت برقرار رہنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔
جس سے33700 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید3 ارب 56 کروڑ57 لاکھ روپے ڈوب گئے، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 109.78 پوائنٹس کی کمی سے 33619.84 ہوگیا جبکہ کے ایس ای30 انڈیکس63.90 پوائنٹس کی کمی سے 19481.41 ، کے ایم آئی30 انڈیکس288.69 پوائنٹس کی کمی سے59133.19 اور کے ایم آئی آل شیئر انڈیکس 56.58 پوائنٹس کی کمی سے 15830.70 ہوگیا۔
کاروباری حجم منگل کی نسبت 8.85 فیصد زائد رہا اور26 کروڑ28 لاکھ27 ہزار 820 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ 376 کمپنیوںتک محدود رہا جن میں162 کے بھاؤ میں اضافہ، 188 کے داموں میں کمی اور26 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔