زرمبادلہ ذخائر5 کروڑ45لاکھ کمی سے 20ارب 77 کروڑ98 لاکھ ڈالررہ گئے
اس ہفتے میں اسٹیٹ بینک کو امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 223.6 ملین ڈالر موصول ہوئے
پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 5 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20ارب83کروڑ43ل اکھ سے گھٹ کر 20 ارب 77 کروڑ 98 لاکھ ڈالر رہے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر1کروڑ36لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 9لاکھ ڈالر کمی سے4ارب 75 کروڑ 26 لاکھ ڈالرکی سطح پر رہے۔
اس ہفتے میں اسٹیٹ بینک کو امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 223.6 ملین ڈالر موصول ہوئے جبکہ بیرونی قرضوں کی مد میں 178ملین ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔