امریکا میں ہوتے بھی پاکستانی حالات سے باخبر رہتی ہوں ریما
امریکا میں رہتی ہوں مگر پاکستان کے حالات سے ہر لمحہ باخبر رہنے کی کوشش کرتی ہوں، ریما
اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زند گی میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں، عروج کے دنوں میں شادی کر شوبز سے وابستہ دوستوں کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ضروری نہیں جب آپ ناکامی سے دوچار ہو جائیں تو پھر شادی کریں۔
ریما نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز روزے کی پابند بنانے کے ساتھ اسکو قرآن کی تعلیم بھی دوں گی۔ انھوں نے کہا کہ میں امریکا میں رہتی ہوں مگر پاکستان کے حالات سے ہر لمحہ باخبر رہنے کی کوشش کرتی ہوں۔