ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول منگل کو لانچنگ تقریب میں جاری کیا جائیگا
چار برس قبل آسٹریلیا میں منعقدہ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 4 وکٹ سے ناکام رہی تھی۔
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2013 کے میچز کا شیڈول منگل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں لانچنگ تقریب کے دوران جاری کیا جائیگا۔
آئندہ برس 31 جنوری سے 17 فروری تک شیڈول ایونٹ میں انگلش ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی، چار برس قبل آسٹریلیا میں منعقدہ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 4 وکٹ سے ناکام رہی تھی، آئندہ سال کے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، اس میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا ، ویسٹ انڈیز اورمیزبان بھارت شامل ہیں، لانچنگ تقریب میں آئی سی سی کے صدر ایلن آئزک اور ایونٹ ڈائریکٹر سارو نائیک بھی شریک ہوں گے۔