سیمنٹ کی جولائی تااپریل فروخت 97فیصد بڑھ گئی
سیمنٹ کی ایکسپورٹ 18.98فیصد کمی سے 4.92ملین ٹن رہی
سیمنٹ کی رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں فروخت 9.71 فیصد کے اضافے سے 31.901ملین ٹن تک پہنچ گئی ۔
جس کی بڑی وجہ مقامی کھپت میں اضافہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اپریل مقامی فروخت 17.29فیصد اضافے سے 26.97 ملین ٹن ہو گئی جبکہ سیمنٹ کی ایکسپورٹ 18.98فیصد کمی سے 4.92ملین ٹن رہی۔
اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 14.2فیصد اضافے سے 3.03 ملین ٹن اور ایکسپورٹ سال بہ سال 18.66فیصد کمی سے 5لاکھ 20ہزار 500ٹن رہ گئی، گزشتہ ماہ سیمنٹ کی مجموعی فروخت 18.66فیصد گھٹ کر3.29ملین ٹن رہی۔