کتاب سے دوری خوشحال مستقبل سے دوری ہے انجم انصار
ٹی وی رائٹرکا ڈی ایچ ایل اسکول بیچ ویو میںمنعقدہ اشعار کے مقابلے کے شرکا سے خطاب.
ڈی ایچ ایل اسکول بیچ ویو میں انٹر اسکول مقابلے کا انعقاد ہوا تحت اللفظ کے تحت علامہ اقبال کی نظمیں اور اشعار پڑھے گئے۔
طلبا نے اقبال کے ملی نغمے بھی پیش کیے، تقریب کی مہمان خصوصی ٹی وی رائٹر اور صحافی انجم انصار تھیں اوراس موقع پر تقریب خطاب کرتے ہوئے ٹی وی رائٹر انجم انصار نے کہا کہ طلبا میں شاعری کا ذوق و شوک خوش آئند ہے جدید علوم کے حصول سے ہی طلبااپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔
کتاب سے دوری خوشحال مستقبل کی دوری کے برابر ہے انہوں نے ڈی ایچ ایل اسکول بیچ ویو کے پرنسپل اور اساتذہ کو کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کی اور طلبا کی کارکردگی کو سراہا ،اسکول کی پرنسپل عاصمہ صدیق نے ٹی وی رائٹر اورصحافی انجم انصار کا تقریب میںبطور مہمان خصوصی شریک ہونے پر شکریہ ادا کیا ۔