گوادر چیک پوسٹ پر حملے میں 6 سیکورٹی اہکار جاں بحق

کوئی گروپ اس حملے کی ژمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے

کوئی گروپ اس حملے کی ژمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے، فائل فوٹو

مقامی آفیشلز کے مطابق، عسکریت پسندوں نے کوسٹ گارڈ پوسٹ پر حملہ کیا جس میں چھ آفیشلز مارے گئے

حملہ آور پک اپ اور موٹر سائیکلز پر آئے ، انہوں نے راکٹ فائر کئے ، رائفلز سے حملہ کیا


کوئی گروپ اس حملے کی ژمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے

اکثراس صوبے میں سیکورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کی طرف سے حملے کئے جاتے ہیں ، جن میں کالعدم تنظیموں جسے بلوچستان لبریشن فرنٹ آرگنائزیشن بھی شامل ہے
Load Next Story