معاشی مسائل کے حل کیلیے ملکر کام کرنا ہے امریکا

معیشت دوبارہ مستحکم ہونے لگی‘مڈل کلاس پر ٹیکسز کا بوجھ ختم کیا جائے گا، امریکی صدر

معیشت دوبارہ مستحکم ہونے لگی‘مڈل کلاس پر ٹیکسز کا بوجھ ختم کیا جائے گا، امریکی صدر فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ بدترین معاشی بحران، مالیاتی ناہمواری اور دیگر بڑے مسائل کو حل کرنے کے لیے کانگرس کو سب کے ساتھ مل کرکام کرنا ہے۔


مڈل کلاس کے اوپر ٹیکسز کا اضافی بوجھ ختم کیا جائے گا۔ امریکی قوم مڈل کلاس کے ساتھ مل کر امریکہ کو کامیابیاں دینا چاہتی ہے۔چار سال کے بعد معیشت دوبارہ مستحکم ہورہی ہے۔ روزگار کے نئے ذرائع پیدا کیے جا رہے ہیں۔ امریکی قوم کو ہر میدان میں کامیابیوں کی بلندیوں تک لے جانا ہمارا اولین مقصد ہے۔
Load Next Story