’’ تارے زمین پر‘‘ کا ننھا درشیل خوبرو نوجوان بن گیا

بالی وڈ فلم ’’تارے زمین پر‘‘میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکار درشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے.

بالی وڈ فلم ’’تارے زمین پر‘‘میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکار درشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے،:فوٹو : فائل

بالی وڈ کی مشہور ترین فلم کے اہم کردارمیں جلوہ گر ہونے والے درشیل سفارے (ایشانت)دیکھتے ہی دیکھتے بچے سے خوبرو نوجوان ہوگئے۔

بالی وڈ فلم ''تارے زمین پر''میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکار درشیل سفارے کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا اور اب وہ ایک خوبرو جوان بن گئے ہیں۔




درشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے جب کہ ان کی پہلی فلم ''تارے زمین پر'' 2007 میں ریلیز ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ اِس پہلی فلم میں عامر خان نے ڈس لیکسیا سے متاثر آٹھ سالہ بچے کوتعلیمی میدان میں درپیش مشکلات کو بڑی خوبصورتی کیساتھ فلمی پردے پر پیش کیا۔
Load Next Story