صدر سیاسی عمل کی پیداوار اور پارلیمان کا حصہ ہیں کائرہ
کراچی کی صورتحال سنگین ہے اور اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے
KARACHI:
وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ صدر پاکستان سیاسی عمل کی پیدوار اور پارلیمان کا حصہ ہیں۔
انھیں کسی جج، جرنیل یا بیوروکریٹ کی طرح مقرر نہیں کیا گیا، شریف برادران نے ایک آمر کی گود میں پرورش پائی، دوسرے آمر کے خوف سے ملک سے بھاگ گئے۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کراچی کی صورتحال سنگین ہے اور اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ عالمی برادری فلسطین میں قتل وغارت کو روکے کچھ ملک ڈھٹائی کے ساتھ اسرائیل کی حمایت کررہے ہیں۔