کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید
دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 7 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔