نیب کا ڈاکٹرعاصم کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

فیصلہ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے تمام جائیداد بیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیا گیا

فیصلہ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے تمام جائیداد بیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیا گیا فوٹو؛ فائل

قومی احتساب بیورو نے سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی دوست اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے اثاثے منجمدکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


نیب نے جائیداد منجمد کرنے کا فیصلہ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے اپنی تمام جائیداد بیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیاہے، نیب نے ڈاکٹرعاصم کی کروڑوں کی جائیداد کی مکمل تفصیلات ڈپٹی کمشنر جنوبی کو بھیج دی ہیں اور اثاثے منجمد کرنے کیلیے سندھ حکومت کو خط بھی لکھ دیا ہے۔
Load Next Story