سپر ہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے ڈرائیور اور کلینر کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے ڈرائیور اور کلینر کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا۔ (فوٹو فائل)

سپر ہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قریب ٹنڈو محمد خان سے کراچی آنے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔


جس کے نتیجے میں سپرہائی وے پر کراچی آنے والے ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے ڈرائیور اور کلینر کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا۔
Load Next Story