شوہر کیساتھ فلموں میں کام نہیں کرسکتیودیابالن
سدھارتھ میرے فلمی کردار کے بارے میں کوئی مداخلت نہیں کرتے، ودیابالن
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور متعدد نئی فلموں میں مصروف ودیا بالن کہتی ہیںانھیں انڈسٹری کے کافی لوگ مجبور کرتے ہیں کہ اپنے شوہر پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپورکیساتھ فلموں میں کام کروں لیکن میں نے انھیں صاف کہہ دیا ہے کہ شوہر کیساتھ فلموں میں کام نہیں کرسکتی۔
یہ بات انھوں نے ایک بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں بتائی۔ودیا بالن سے شوہر کیساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ دریافت کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ انھیں بہت عجیب لگتا ہے جب کسی فلمی جوڑی کے بارے میں سنتی ہوں کہ میاں بیوی فلموں میں اکٹھے کام کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ میں نے اور میرے شوہر سدھارتھ رائے نے خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لیے یہ طے کیا ہے کہ ہم ذاتی زندگی اور فلم کے معاملات کو اسکرین پر شیئر نہیں کریں گے اس سے ہمارے درمیان اعتماد کے رشتے کو تقویت ملے گی۔
انھوں نے کہا کہ سدھارتھ میرے فلمی کردار کے بارے میں کوئی مداخلت نہیں کرتے اور میں بھی ان کے پروڈکشن معاملات سے دور رہتی ہوں ۔