مقبوضہ کشمیر شبیر شاہنعیم احمداورجاوید احمدمیرگرفتار

کشمیرمیں مقدس مقامات کوجان بوجھ کرنشانہ بنایا جا رہاہے،میرواعظ عمر فاروق

کشمیرمیں مقدس مقامات کوجان بوجھ کرنشانہ بنایا جا رہاہے،میرواعظ عمر فاروق

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے رمضان المبارک کے شروع ہونے کے باوجود حریت رہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان اور جاوید احمد میر کو گرفتارکرلیا ہے۔


دوسری طرف کل جماعتی حریت کانفرنس میر واعظ گروپ کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیر میں مقدس مقامات کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جارہاہے، تاریخی جامع مسجد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ خانقاہ دستگیرصاحب کے آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے اس طرح کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Load Next Story