کراچی شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے علامہ ناصر عباس
محرم میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے پولیس اور رینجرز مکمل طور ناکام ہو گئی.
دہشت گروں نے رواں سال اسی طریقے سے کارروائی کر رہے ہیں جس طرح انھوں نے3 سال قبل کی تھی اور عاشور کے جلوس میں دھماکا ہوا تھا۔
محرم میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے پولیس اور رینجرز مکمل طور ناکام ہو گئی عاشور کے جلوس کے لیے فوج کو کراچی کے حوالے کر دیا جائے۔ وحدت المسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے حکومت کو یاد دلایا کہ3 سال قبل2009 میں محرم کے شروع ہونے کے بعد اورنگی ٹاؤن ، ملیر اور کورنگی امام بارگاہ کے اطراف میں دھماکے کرائے گئے تھے۔
اس مرتبہ بھی دہشتگردوں نے وہی طریقہ کار اپنایا ہوا ہے اب تک ہونے والے تمام دھماکے امام بارگاہ کے باہر یا اطراف میں کیے جا رہے ہیں اگر حکومت نے فوری طور پر نوٹس نہیں لیا تو انسانی جانوں کے نقصان کی ذمے داری حکومت پر عاید ہو گی۔