سی آئی اے کے سابق سربراہ کی بیوی نے طلاق لینے پر غورشروع کردیا

ڈیوڈ پٹریاس کی بیوی ہولی پٹریاس کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ ان کے خاوند کے مزید خواتین کے ساتھ بھی تعلقات ہیں.

ڈیوڈ پٹریاس کی بیوی ہولی پٹریاس کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ ان کے خاوند کے مزید خواتین کے ساتھ بھی تعلقات ہیں. فوٹو۔ اے ایف پی/فائل

ISLAMABAD:
سی آئی اے کے سابق سربراہ ڈیوڈ پٹریاس کی بیوی نے طلاق لینے پر غور کرنا شروع کردیا۔

سی آئی ائے کے سابق سربراہ ڈیوڈ پٹریاس کی نوکری تو معاشقے کی نذرہوگئی۔اب ان کی بیوی نے بھی ان سے طلاق لینے کے لئے صلاح مشورے شروع کر دیئے ہیں۔


ڈیوڈ پٹریاس کی بیوی ہولی پٹریاس کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ ان کے خاوند کے مزید خواتین کے ساتھ بھی تعلقات ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے سنجیدگی سے ڈیوڈ پٹریاس سے طلاق لینے پر غورشروع کردیا ہے، ہولی کا کہناہےکہ اب وہ ڈیوڈ پٹریاس کے ساتھ نہیں رہ سکیتیں۔

Recommended Stories

Load Next Story